نفرت کی سیاست اور گھٹنوں پر جھکی جمہوریت شیئر کریں عارفہ خانم شیروانی 11/04/201911/04/2019 ویڈیو: آسام میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت بیچنے کے شک میں بھیڑ کے ذریعے ایک مسلم بزرگ کے ساتھ مار پیٹ کیے جانے کے معاملے پر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔